میں اپنے ان سارے مہربانوں و دوستوں کا شکریہ اداکرتا ہوں جنہوں نے آج مجھے سالگرہ پر مبارک باد کے پیغام بعذریہ ای میل، ایس ایم ایس، اور فیکس روانہ کیئے اور انکا بھی جنہوں نے فون اور پوسٹ والوں کے پیسے کھرے کئے۔جملہ احباب کا نیک خواہشات اور دعاؤں میں یاد رکھنے کا بہت شکریہ۔
بالخصوصہ لنڈن سے اپنی بہت ہی محترم دوست بوچھی صاحبہ کا مشکور ہوں جنہوں نے کل رات کوہی ایک ایس ایم ایس کرکے مجھے بھی یاد دلا دی ورنہ میں تو ہمیشہ کی طرح بھولا ہوا تھا۔