ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

بدھ, دسمبر 28, 2005

احباب کا شکریہ

میں اپنے ان سارے مہربانوں و دوستوں کا شکریہ اداکرتا ہوں جنہوں نے آج مجھے سالگرہ پر مبارک باد کے پیغام بعذریہ ای میل، ایس ایم ایس، اور فیکس روانہ کیئے اور انکا بھی جنہوں نے فون اور پوسٹ والوں کے پیسے کھرے کئے۔جملہ احباب کا نیک خواہشات اور دعاؤں میں یاد رکھنے کا بہت شکریہ۔
بالخصوصہ لنڈن سے اپنی بہت ہی محترم دوست بوچھی صاحبہ کا مشکور ہوں جنہوں نے کل رات کوہی ایک ایس ایم ایس کرکے مجھے بھی یاد دلا دی ورنہ میں تو ہمیشہ کی طرح بھولا ہوا تھا۔

6 تبصرے:

  1. راجہ صاحب سالگرہ مبارک

    جواب دیںحذف کریں
  2. راجہ صاحب آپ کو سالگرہ کی بہت ساری مبارکباد۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. سالگرہ مبارک ۔ اللہ آپ کو اچھی سے اچھی سالگرہیں دکھائے

    جواب دیںحذف کریں
  4. sorry for late.
    بہرحال سالگرہ کی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول کیجیئے۔

    جواب دیںحذف کریں
  5. راجہ صاحب آپ کو سالگرہ مبارک

    جواب دیںحذف کریں
  6. راجہ ۔۔۔۔۔۔۔ سر سالگرہ مبارک ہو ٓآپ کو۔۔۔۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں