فرعون
|
4
|
|||||||||
مذہب بابا بھلے شاہ
|
2
|
|||||||||
urduonline.blogspot.com+blog-post_23
|
1
|
|||||||||
φερητησ ροζ
|
1
|
|||||||||
جرنل نالج
|
1
|
|||||||||
حنأ ربانى كى سيكس
|
1
|
|||||||||
دنیا
|
1
|
|||||||||
سندھی میں کہتے ہیں کہ
|
1
|
|||||||||
سیکسی ویب پانہ
|
1
|
|||||||||
شعیہ سنی اردو
|
یہ حال ہے سرچنے والوں اور ادھر
بھیجنے والے گوگلو کی عقل کو بھی داد ہے، شباش ہے وائی شاوا، بلکہ دُور شاوا
ہا ہا ہا پکڑے گئے۔ ویسے آپس کی بات ہے ابھی تو ہر ایرے غیرے کے پاس اردو کی بورڈ نہیں اور یہ حال ہے
جواب دیںحذف کریںہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا جی
بات تو آپ کی سولہ آنے سہی ہے ابھی اردو کی بورڈ محدود استعمال میں ہے تو یہ حال ہے، کچھ ایسی ویسی ترقی ہونی ہے ادھر،
جواب دیںحذف کریںابھی آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
دل تو پاگل ہے یا پھر کھوتا ہے کیا
راجہ جی آپ نے کچھ لکھا ہے تو یہ ادھر آئے ہیں نا۔
جواب دیںحذف کریںیا گوگل نے حق دوستی ادا کر دیا؟
؛ڈڈ
ڈاکٹر پاہ جی، یہ کیتھے کا سرچ رزلٹ ہے۔ کجھ سمجھ نہیں آیا ?
جواب دیںحذف کریںسادیوں، یہ اس سرچ کا رزلٹ ہے جو کرتے ہوئے بندے میرے اس بلاگ تک پہنچتے ہیں، مطلب سرچ کرنے والے کی سوچ کو بھی داد دو اور گوگل سیانے کو بھی کہ انکو ادھر لا کے ڈال دیتا ہے، مطلب سوال گندم جواب چنا
جواب دیںحذف کریںیاسر پہاجی، میں نے ایسا کیا لکھ دیا اور بھی اتنا خفیہ کہ آپ کی چیتی نظر سے نکل گیا مگر گوگلو سیانے نے پکڑ لیا
جواب دیںحذف کریں