یار
یہ جو جم ہوتا ہے بہت کتی چیز ہے، قسم سے 3 دن سے شروع کیا ہوا، مگر جب تک ادھر رہو،
فٹ فاٹ، فل آف انرجی اور ادھر سے نکل تو درداں، ہائے میں کی کراں
Post Top Ad
Your Ad Spot
جمعرات, ستمبر 27, 2012
میں کی کراں
Tags
پھرتیاں#
چستیاں#
حد ہوگئی#
مچھر، پاکستان، کھجل#
ہیرو#
یورپ#
Share This
About dr Raja Iftikhar Khan
یورپ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
رابطہ فارم
Post Top Ad
Your Ad Spot
میرے بارے میں
خود اپنی تلاش اور اس دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف طالب علم۔ اس سفر میں جو کچھ سمجھ پایا ہوں، اس میں سے کچھ تصاویر الفاظ کے ذریعے کھینچی ہیں جو بلاگ پر لگی ہیں۔
ڈاکٹر راجہ افتخار خان
بس؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
جواب دیںحذف کریںبلاگ ہے کہ بلاگی؟؟
او سادیو لوکو
جواب دیںحذف کریںجاری رکھو
بعد میں یہ پٹھوں کی تکلیف کسی چرسی کو جو چرس پینے سے مزا آتا ہے نا
ااس طرح کا مزا دے گی۔
بس چھٹی نی کرنی جاندے رو؛ڈ
علی جی یہ بلاگی نہیں بلکہ دردناک اشٹوری ہے، پر تہانوں کی، البتہ اب کافی آرام ہے
جواب دیںحذف کریںیاسر جی آپ کی بات سو فیصد سچ ہے آج کافی آرام ہے بلکہ کافی نہیں چرس کا سا مزہ آیا، امیدہے کہ ایک ماہ تک فل اپنی جگہ پر آجائیں گے
جواب دیںحذف کریںھھھھھھ، ابتداء عشق ہے روتا ہے کیا، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
جواب دیںحذف کریںمجھے جم کا کبھی تجربہ نہیں، اس لیئے یاسر جاپانی کے تجربہ پر اکتفاء کریئے۔