ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

ہفتہ, جولائی 28, 2012

بلاگ ھیک ہوگیا

کوئی ہے،
یار ادھر میرے بلاگ کے ٹاپ پر ایک اشتہار آرہا ہے، بلکہ نہیں ہر واری بدل بدل کر آرہا ہے، لگتا ہے کہ کنجر ٹائیپ کا ہیکر چکر دے گیا، کوئی صاحب اس سے جان چھڑانے کے نسخہ تو بتائیں، بلکہ اس سے پہلے یہ بتلائیں کہ کیا آپ بھی دیکھ رہے ہیں، ٹاپ پر ایک بینر جس کے ساتھ لکھا ہوا کہ: " یہ اشتہار اس سائیٹ کا نہیں ہے"؟
 کوئی پوچھے ان سے کہ فیر تمھارے چاچے کا ہے

کوئی مومن اس خباثت سے جان چھڑانے کا طریقہ بلکہ حکیمی و سنیاسی قسم کا نسخہ تو بیان فرمایں اور ثواب داریں حاصل کریں

11 تبصرے:

  1. یہ اوپر ٹاپ پرایک بڑا بینر بلنک کررہا ہوتا ہے، میں نے کروم کے علاوہ انٹرنیٹ ایکپلوزر پر بھی چیک کیا تو ادھر بھی نظر آرہا ہے، تو یہی خیال شریف میں آیا کہ کوئی اسکرپٹ ڈال گیا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  2. lagat hai roza lag gia hai :)

    جواب دیںحذف کریں
  3. مجھے بھی نظر نہیں آ رہا۔
    ویسے آپ کے پاس کمپیوٹر میں بلاگ کے تھیم کی اصل کاپی تو پڑی ہو گی۔ تھیم کو ریفریش کریں تو اگر کوئی سکرپٹ وغیرہ ہوا تو ختم ہو جائے گا۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. jee hamein bhi aisa waisa kuch nazar nahin araha
    doosri baat yeh ke aap ke urdu box main urdu likhna mushkil horaha hai us ka bhi kuch karein

    جواب دیںحذف کریں
  5. بلاگ بالکل ٹھیک نظر آ رہا ہے۔ کوئی اشہار نہ ہے

    جواب دیںحذف کریں
  6. مگر مجھے ابھی تک ایسے ہی نظر آرہا ہے، دیکھتا ہوں شاید کمپوٹر میں کو چور بیٹھا ہوا ہو۔

    جواب دیںحذف کریں
  7. کمپیوٹر چیک کریں جناب۔ ادھر بھی کچھ نہیں ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  8. ابرارحسین7/30/2012 01:49:00 PM

    آپ نے کمپیوٹر میں کوئی فری پراکسی پروگرام تو انسٹال نہیں کیا؟ اس میں بھی عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ ویب سائیت سے پہلے کچھ اشتہار چل رہیے ہوتے ہیں؟

    جواب دیںحذف کریں
  9. راجہ جی ۔ ادہر راوی امن ہی امن دیکھتا ہے۔ یعنی کوئی اشتہار نہ بے ہودہ ۔ نہ ہودہ۔ کچھ ایسا نظر نہیں آتا۔ آپکا بلاگ اسوقت تو ہر قسم کی بے ہودگی سے پاک نظر آرہا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں