آج کی شب شب برات کے نام سے ہے، اللہ کی رحمتیں اور برکتیں سب پر،
آج ہمارے محترمہ والدہ کی برسی بھی ہے انہوں نے 5 برس قبل 15 شعبان کو اس دارفانی سے کوچ کیا تھا جملہ آحباب سے درخواست ہے کہ آج کی شب بیداری عبادات اور دعائیں میں مرحومہ کے لئے مغفرت اور ہمارے لئے رحمت کی دعا کیجئے گا، اللہ آپ کو جزائے خیر دے
Post Top Ad
ہفتہ, جولائی 16, 2011
Home
Unlabelled
شب برات اور والدہ کی برسی
شب برات اور والدہ کی برسی
Share This

About dr Raja Iftikhar Khan
خود اپنی تلاش اور اس دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف طالب علم۔ اس سفر میں جو کچھ سمجھ پایا ہوں، اس میں سے کچھ تصاویر الفاظ کے ذریعے کھینچی ہیں جو بلاگ پر لگی ہیں۔
ڈاکٹر راجہ افتخار خان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
اللہ کریم آپ کی والدہ مکرمہ سمیت تمام مومنین و مومنات اور مسلمین و مسلمات کی مغفرت فرمائیں اور انھہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
جواب دیںحذف کریںغلام مرتضیٰ علی