بابا پیسے بھیجو
بیٹا کتنے بھیجوں آپ نے کیا کرنے ہیں؟ ،ما ما سے لے لو؟؟
نہیں بابا آپ بھیجو یا پھر لے کے خود آجاؤ، بابا ٹوٹے ہوئے پیسے بھیجنا ، میں نے گڑیا لینی ہے اور ماما کہتی ہے کہ میرے پاس ٹوٹے ہوئے پیسے نہیں ہے۔
آپ بھیج دو گے ناں
Post Top Ad
جمعرات, جولائی 14, 2011
Share This

About dr Raja Iftikhar Khan
خود اپنی تلاش اور اس دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف طالب علم۔ اس سفر میں جو کچھ سمجھ پایا ہوں، اس میں سے کچھ تصاویر الفاظ کے ذریعے کھینچی ہیں جو بلاگ پر لگی ہیں۔
ڈاکٹر راجہ افتخار خان
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
بہت خُوب ۔ بچے من کے سچے
جواب دیںحذف کریںیہ تو انکا بھولا پن ہے
جواب دیںحذف کریں