ویسے بزرگوں ہمارے ملک میں باقاعدہ طور پر جنگی قانون نافذ کرنے میں اب اور چیز رکاوٹ ہے؟؟؟؟
کیا یہ انتظار کر رہے ہیں کہ مشرقی پاکستان کی طرح ایک بار پھر کچھ ٹکڑے ہوں مگر اب کے پی پی کی وجہ سے اگر وہی ادھر تم ادھر ہم والا چکر چلا تو پھر ککھ نہ رہے گا باقی
Post Top Ad
Your Ad Spot
جمعہ, جولائی 08, 2011
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
رابطہ فارم
Post Top Ad
Your Ad Spot
میرے بارے میں
خود اپنی تلاش اور اس دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف طالب علم۔ اس سفر میں جو کچھ سمجھ پایا ہوں، اس میں سے کچھ تصاویر الفاظ کے ذریعے کھینچی ہیں جو بلاگ پر لگی ہیں۔
ڈاکٹر راجہ افتخار خان
محترم مطمئین رہئیے۔ اب ایسا کچھ نہیں ہونے دیا جائے گا۔ مگر ایک بات حقیقت ہے کہ ملک میں ایک بار بہت خون خرابہ ہوگا۔
جواب دیںحذف کریںشاید قدرت ہم سے ہمارے اغماص کا کفارہ لے کر ہی راضی ہو؟
ميں پچھلے ماہ سے حالات کو ديکھ کر بہت پريشان ہوں ۔ اللہ عوام کو سمجھ اور ہمت عطا کرے اور ہاپنے بندوں اور اس مُلک کی حفاظت کرے
جواب دیںحذف کریںسچ پوچھیے تو اب کی بار صورتحال کچھ زیادہ ہی خراب اور افسوسناک ہے کہ اب رجائیت پسند لوگ بھی پاکستان کا اور پاکستانی اقدار کا دفاع کرتے کرتے ہارنے لگے ہیں۔
جواب دیںحذف کریںاللہ ہی رحم کرے ہمارے حال پر۔