آج کل ہرطرف ملکی مفادات کا دورہ پڑا ہوا ہے بقول شاہ جی کہیں یہ ملکی مفاد میں یہ ملک ہی نہ بیچ دیں کہ بھائی لوگو کرلو گل، ہم نے ملکی مفاد میں ملک بیچ دیا ہے، ویسے شاہ جی خیال اتنا غلط بھی نہیں ہےکہ مشرف ملکی مفاد مین امریکہ کو ۔۔۔۔۔۔۔ وہ بھی دے گیا ہے، اپنی نہیں قوم کی، کہ بھئی اب مار لو تم بھی۔
نواز لیک اور متحدہ قومی مار ملکر ذرداری پارٹی سے بڑھ کر عوامی دھنائی کا پروگرام بیان کررہی ہیں، انکا کہنا ہے کہ ہم قومی مفاد میں ایک دوسرے کی حرامزدگیوں اور یینکی پھینکیوں کو بھلا کر عوام کو ذرداری سے نجات دلا کر اسے پر سواری کریں گے۔
میں خود چند برس پہلے بہت بڑا مسلم لیگی تھا کیون کہ ہمارے باپ دادا بھی تھے، مگر اس نواز شریف کے کے چالے دیکھ کر پریشان ہوگیا ہوں، اس مسلمان نے ملکی مفاد میں کیا کیا نہیں کیا، ذرداری کو تخت پر چڑھایا، اپنے بال لگوا لیے، تین بھائی کو پھر سے وزیر اعلٰی بنوادیا، ملکی مفاد میں اپنے اثاثے ملک سے باہر رکھے کہ کل کلاں اکر خاکم بدھن ملک نہ رہے تو اس کا مطلب یہ بھی تو نہیں کہ اس کے اثاثے بھی جاتے رہیں، یہ ہی سوچ کر غالباُ مہاجر حسین بھی پاسپورٹ لےگیا، ذرداری بھی دبئی میں مکان بنا گیا، اور باقی ہر ایم این اے اور ایم پی اے بیرون ملک حسب توفیق اپنی جائداد بناچکا ہے، میں یہاں یورپ کے دل میں بیٹھ کر بیسیوں نہیں تو دسیوں کے نام گنواسکتا ہوں۔
کبھی تو اس قوم کی حالت بدلے گی۔ یا نہیں؟
جواب دیںحذف کریںاسمیں کوئی شک نہیں ہم پستی کی گہرائیوں کو چھو رہے ہیں لیکن اگر تہیہ کر لیا جائے تو یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ ہم سے گئی گزری قوموں نے واپس اپنا اقبال حاصل کیا ۔
اور ہمارا شاید ہے ہی نہیں(اقبال) جو حاصل کریں۔