ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

منگل, جنوری 10, 2012

عوامی کھسرے

پاکستان کی عدلیہ کہتی ہے کہ وزیر اعظم گیلانی کوئی ایماندار بندہ نہیں ہے، بئ عوام تو کب سے چیخ رہی ہے، اب بھی کیا ہوگا، بیان دے دیا، کام ختم۔ ابھی جو کچھ جیسا ہے ویسا ہے کی بنیاد پر ہی کام چلے گا۔ کھسرے صرف بدعا ہی دیتے ہیں کسی کو برابھلا کہہ کہ چپ ہوجاتےہیں اور نقصان نہیں پہنچاتے، یہاں تک تو کھسرا ہومیوپیتھک دوا کے موافق  ہوا کہ نقصان والی گل کوئی نہیں۔

پنڈ میں جب کھسرے آتے تو یار لوگوں کی رونق ہوجاتی مگر بڑی بوڑھیاں ، دادیاں نانیاں یہ کہتیں کہ کھسرا بڑا معصوم ہوتا ہے اور یہ کہ کھسرے کو ستانا نہیں اور نہ ہی انکار کرنا کسی چیز سے ،  اس کا دل نہیں دکھانا کہ کھسرے اور بلی کی بدعاساتویں آسمان تک جاتی ہے۔

میرے خیال سے بات غلط العام کے طور پر مشہور تھی ،  اگر یہ بات سچ ہے تو فیر ہمارے ملک میں بسنے والے بیس کروڑ عوام کی بدعاؤں سے ذرداری کو ہارٹ اٹیک کیون نہیں  ہوا، اسرائیل کی توپوں میں کیڑے کیوں نہیں پڑے، امریکی مزائیلوں میں سے چیچڑ کیوں نہیں نکلے،  بس جی چار دنوں کی چاندنی پھر اندھیری رات ہے، ہم یہ سب لے دے کر بھی جو جیسے ہے جہاں پر ہے ایسے ہی اور وہین پر ہی کام چلائے

1 تبصرہ:

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں