لو جی وقار اعظم صاحب نے ادھر ٹیگ دیا
اور باوجود وعدہ کے اس دن جواب نہ دے سکا، انکا شکریہ اور ان سے دیر کےلئے معذرت بھی۔
جوابات
1- ۲۰۱۲ میں
کیا خاص یا نیا کرنا چاہتے ہیں؟
ج- ویسے تو روم کی کہاوت ہے کہ کچھ نہ کرنا بہت مزیدار ہوتا ہے، مگر کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی پڑتا ہے ، کیا اس بارے ابھی فیصلہ کرنا باقی ہے

2- ۲۰۱۲ میں
کس واقعے کا انتظار ہے؟
ج- مایا کے کیلنڈر کے مطابق تو اس دسمبر کو دنیا کا دھڑن تختہ ہورہا ہے، مگر ہماری پاکستانی سیاہ ست میں اس بہت پہلے ہی بہت کچھ ہوجائےگا، کچھ اچھا ہونے کی دعا اور انتظار ہے

3- ۲۰۱۱ میں
کوئی کامیابی ؟
ج- یار زندہ صحبت باقی، اللہ نے گزشتہ برس ایک بڑے بحران میں ڈال کر نکال لیا اور پھر سے صحت عطا فرمائی، یہ میری کامیابی نہیں ہے، اللہ تعالٰی کی عطا ہے۔ ایک کامیابی یہ بھی رہی کہ سمجھ آگئی کہ ہر بندہ قابل اعتبار نہیں ہوتا خاص طور پر چاپلوس اور نیچ سے بچو۔

4- سال ۲۰۱۱ کی کوئی ناکامی ؟
ج- گزشتہ برس ایک رکا ہوا سال تھا، بہت سے معاملات خراب ہوئے البتہ سال کے آخر تک سدھر بھی گئے، اللہ کا بہت کرم و فضل رہا

5- سال ۲۰۱۱ کی کوئی ایسی بات جو بہت دلچسپ اور یادگار ہو؟
ج- بلکل یاد رہے گا جی یہ برس، معاملات دلچسپ کم اور دل پر لینے والے زیادہ تھے، سب سے دلچسپ بات یہ ہوئی کہ پاکستان نہیں جاسکا گزشتہ برس اور غمگین بات بھی یہی ہے۔

6- سال کے شروع میں کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
ج- سال کے شروع میں سردی محسوس کررہا ہوں، بہت ٹھنڈ ہے جی ان دنوں ، اوے ہوئے ہوئے

7- کوئی چیز یا کام جو ۲۰۱۲ میں سیکھنا چاہتے
ہیں؟
ج- ساییکو نیورو اینڈوکرائین امیننٹی کے علم کو سیکھنے کی سر پیر کوشش ہوگی اور ہندی لکھنا بھی سیکھنا چاہوں گا اس برس۔

اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے مذید ٹیگا جاتا ہے یعنی کہ دعوت جوابات دی جاتی ہے۔ شاکر عزیز صاحب ، عبدلقدوس صاحب ، یاسر خوامخواہ جاپانی صاحب
راجہ جی ۔۔۔
جواب دیںحذف کریںآپ نے مجھے ٹیگ ہی دیا۔۔۔
اب تو ٹیگا ٹیگی کھیلنا ہی پڑے گا۔
اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے
جی بلکل ایسے ہی جس طرح ایک مہربان نے مجھے ٹنگ دیا اب سلسلہ صرف جواب دہی تک تو موقوف نہیں رہ سکتا تھا، بندے ٹیگنے بھی تھے، اور آپ سرفہرست ادھر
جواب دیںحذف کریںہندی لکھنا بھی سیکھنا چاہوں گا اس برس
جواب دیںحذف کریں۔ .. . . .
بھائی جان بہت آسان ہے۔۔۔ بس یوں سمجھوں کہ اردو کا فونٹ صرف تبدیل کرنا ہے !!!!!!!!!!!!