تمام دوستاں کو میری طرف سے ایڈوانس میں عید مبارک اور جو حج مبارک کی سعادت کررہے ہیں انکو حج مبارک، جو بکروں کو قربان کررہے ہیں انکو بکرا مبارک اور جو بکروں پر قربان ہورہے ہیں (قیمتوں کی وجہ سے) اللہ انکی قربانی قبول فرمائے؛ اور جو اس سال قربان ہونے سے بچ گئے ہیں اللہ انہیں طویل عمری عطافرائے۔
اس ساری تمہید کے امابعد عرضِ وجوہ ہے کہ بندہ بمطابق پروغرام کل یہاں سے عازمِ پاکستان ہورہا ہے۔ اور پرسوں ادھر کی عید کو چھوڑ کر اگلے دن پاکستان میں عید منانے کی توقع ہے۔ جو دوست قربانی کا گوشت بھیجنا چاہیں ست بسم اللہ، میں کسی کو مایوس نہیں کروں گا۔
پاکستان میں بیٹ کی سہولت موجود ہونے کے باوجود وہاں بہت سے ایسی شخصیات موجود ہیں جنکو بہر حال نیٹ پر فوقیت حاصل رہے گی، ویسے بھی پاکستان جاکر بندہ دنیا سے لاتعلق ہوجاتا ہے۔ بہر حال کوشش کروں گا گاہے بگاہے حاضری دینے کی مگر وعدہ وعید کا کوئی چکر ہیں ہے۔ وسلام اور بیس تاریخ تک کےلئے اللہ حافظ
Post Top Ad
Your Ad Spot
اتوار, جنوری 08, 2006
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.
رابطہ فارم
Post Top Ad
Your Ad Spot
میرے بارے میں
خود اپنی تلاش اور اس دنیا کو سمجھنے کی کوشش میں مصروف طالب علم۔ اس سفر میں جو کچھ سمجھ پایا ہوں، اس میں سے کچھ تصاویر الفاظ کے ذریعے کھینچی ہیں جو بلاگ پر لگی ہیں۔
ڈاکٹر راجہ افتخار خان
خیر مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سفر کے لئے دعا گو ہیں
جواب دیںحذف کریںخیر مبارک
جواب دیںحذف کریںہماري طرف سے آپ کو عيد مبارک ہو
جواب دیںحذف کریں