جمعہ, ستمبر 28, 2012

ہت تیرے گوگگلو سیانے کی

فرعون
4
مذہب بابا بھلے شاہ
2
urduonline.blogspot.com+blog-post_23
1
φερητησ ροζ
1
جرنل نالج
1
حنأ ربانى كى سيكس
1
دنیا
1
سندھی میں کہتے ہیں کہ
1
سیکسی ویب پانہ
1
شعیہ سنی اردو
یہ حال ہے سرچنے والوں اور ادھر بھیجنے والے گوگلو کی عقل کو بھی داد ہے، شباش ہے وائی شاوا، بلکہ دُور  شاوا

6 تبصرے:

  • علی says:
    9/28/2012 11:33:00 PM

    ہا ہا ہا پکڑے گئے۔ ویسے آپس کی بات ہے ابھی تو ہر ایرے غیرے کے پاس اردو کی بورڈ نہیں اور یہ حال ہے
    ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا جی

  • افتخار راجہ says:
    9/29/2012 12:17:00 AM

    بات تو آپ کی سولہ آنے سہی ہے ابھی اردو کی بورڈ محدود استعمال میں ہے تو یہ حال ہے، کچھ ایسی ویسی ترقی ہونی ہے ادھر،
    ابھی آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
    دل تو پاگل ہے یا پھر کھوتا ہے کیا

  • یاسر خوامخواہ جاپانی says:
    9/29/2012 01:41:00 AM

    راجہ جی آپ نے کچھ لکھا ہے تو یہ ادھر آئے ہیں نا۔
    یا گوگل نے حق دوستی ادا کر دیا؟
    ؛ڈڈ

  • Rashid Idrees Rana says:
    10/03/2012 03:55:00 PM

    ڈاکٹر پاہ جی، یہ کیتھے کا سرچ رزلٹ ہے۔ کجھ سمجھ نہیں آیا ?

  • افتخار راجہ says:
    10/05/2012 11:36:00 PM

    سادیوں، یہ اس سرچ کا رزلٹ ہے جو کرتے ہوئے بندے میرے اس بلاگ تک پہنچتے ہیں، مطلب سرچ کرنے والے کی سوچ کو بھی داد دو اور گوگل سیانے کو بھی کہ انکو ادھر لا کے ڈال دیتا ہے، مطلب سوال گندم جواب چنا

  • افتخار راجہ says:
    10/05/2012 11:37:00 PM

    یاسر پہاجی، میں نے ایسا کیا لکھ دیا اور بھی اتنا خفیہ کہ آپ کی چیتی نظر سے نکل گیا مگر گوگلو سیانے نے پکڑ لیا

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


جملہ حقوق بنام ڈاکٹر افتخار راجہ. تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

اس بلاگ میں تلاش