ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعہ, ستمبر 07, 2018

عاطف میاں قادیانی اور باوا ریمتے

تحریر راجہ افتخار خان۔ باباجی
اس ماہر معاشیات کی بہت اہمیت ہے، ہیں جی۔ اس وقت پوری دنیا میں اس جیسا کوئی نہیں۔ 2014 سے یہی سنتے چلے آرہے ہیں
یہ اتنا بڑا اکانومسٹ ہے کہ حکومت اپنی ناس مارنے کو تیار ہے اس کےلئے۔ ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔ کیا کہتے پنجابی میں "اسیں تے جاواں گے کوور دیاں کندھاں تک"۔ ہم تو اسکے پیچھے قبر کی دیواروں تک جائیں گے۔ 
بہت آسانی سے معاملہ ختم ہوسکتا تھا۔ حکومت رجوع کرلیتی اور بات ختم
لیکن
معاملہ کو علماء کرام کے سامنے رکھنے کا پروگرام
کچھ خبریں یہ بھی ہیں کہ سپریم کورٹ میں لایا جاوے۔ 
اس سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ تبدیلی کے پیچھے کون لوگ تھے۔ 
اب اول صورت میں تو زیادہ فکر کی بات نہیں لیکن اگر سپریم کورٹ میں کھیل جاتا ہے تو چاہے تو "باوا ریمتے" ختم نبوت کے قانون کو ہی ادھیڑ کر رکھ دے۔ 
کیونکہ دیکھ چکے ہیں کہ یہ فیصلہ آئین و قانون کے مطابق نہیں کرتا بلکہ جو اسکی مرضی ہوتی ہے وہ کرتا ہے۔ اقامے پر وزیراعظم کوجیل بیجھوا سکتا ہے اور سیکنڑوں بندوں کے مفرور قاتل کو باعزت کھر بھیج سکتا ہے۔ تھپڑوں کے پیسے ڈیم کو دلوا سکتا ہے، باجود کہ تھپڑ بندے کو پڑے، 
پس یہ طے ہوا کہ "باوے ریمتے کا قانون"چلتا ہے۔ 
کہتے ہیں کہ 
ایک زمانے میں ایک ملک کے ایک گاؤں میں باوا ریمتے ہوتا تھا۔ جو اچھی اچھی باتیں سناتا تھا اورکبھی کبار لوگوں کے فیصلے بھی کرتا تھا۔ ایک دن گاؤن کے نڈھے بچوں نے کنوئیں میں "موت" دیا مل کے۔ گاؤں میں ہال ہال کار مچ گئی۔ اب مسئلہ یہ کھڑا ہوگیا کہ کنواں پاک کس طرح کیا جائے؟؟ معاملہ باوے ریمتے کی عدالت میں پیش ہوا۔ اب باوا جی نے فیصلہ دیا کہ "ہل کو کھڑا کرلو اور روٹیان پکا پکا کر اسکے اوپر رکھنا شروع کردو۔ جب ہل روٹیوں میں دفن ہوجائے، تو کنویں میں سے سو ڈول پانی نکال دیا جائے اور روٹیاں میرے گھر بھیج دو۔ 
کنواں پاک ہوجائے گا۔ 
ایک بابا جو بہت "کھوچل" تھا، بولا:
"پر باوا ریمتے ان بچوں میں تو تیرا لڑکا بھی تھا"۔ 

تس پر باوا ریمتے بولے" اہو، ہو۔ وہ تو ہے ہی بہوت رامدا" چلو اسطراں کرو" تسیں ہل لمی پالو اور اوپر روٹی روٹی کرلو"۔ 
جییسا کہ ہم نے بنی گالہ لینڈ میں خانجی کے گھر کے اجازت نامے بارے دیکھا ہے۔ کہ محکمے کو آرڈر دیا کہ "اجازت نامہ بنوا کر لاؤ:، لائے تو کہا کہ "اجازت نامہ ہوگیا ہے۔ کیس خارج"۔ چلو نکلو۔ 
تو جنابو۔ احوال کچھ یوں ہے کہ دونوں صورت میں ایک بات ہوگی۔ قادیانیت کے مسئلہ کو پھر سے کھڑا کیا جائے گا۔ بحثیں ہونگی۔ میڈیا ٹرائل ہوگا، کالم لکھے جاوین گے۔ انکے حق میں اور مخالفت میں دلائل دئے جاویں گے۔ ۔ اور ہمارا میڈیا تو پیسے لیکر انکے اشتہار اب بھی چھاپ دیتا ہے۔ یہ آج ہی آپ نے دیکھ لیا ہے۔ 
اگر تو فیصلہ انکے حق میں آیا تو پھر پرانے مظالم کا بدلہ طلب کیا جائےگا۔ چاہے تو قانون ختم نبوت کو ہی ختم کرنے کی تحریک پیش کردیں۔ 
اب انکا کورم بھی پورا، پی پی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ 
اگر فیصلہ خلاف آیا تو پھر پوری دنیا میں قادیانی اپنے ساتھ ہونے والے مظالم کو پیٹیں گے۔ رنڈی رونا ہوگا اور چاہے تو بیس پچاس لوگ پھڑکوا بھی دیئے جاویں۔ 
نتیجہ ملک کے اندر دنگا فساد کا ہونا۔ اور اسکے بعد ہولوکاسٹ کی طرز کی کہانی بنا کر، اسرائیل کی طرز کا ملک پاکستان میں سے نکالنے کی کوشش کی جاوے گی تاریخ کی طرف تھوڑے سے بھی متوجہ لوگ جانتے ہین کہ ماضی قریب میں ایسا ہوچکا ہے۔ ایک صدی پہلے کا ہی تو قصہ ہے۔ 
عالمی تحریک ختم نبوت یقیناُ اس معاملہ کو بغور دیکھ رہی ہے۔
میں نے اپنے ایک اندیشہ کا مولانا سہیل باوا صاحب سے ذکر کیا تھا۔ تو انہوں نے بھی اسے درست قرار دیا۔ 
خدشہ یہ تھا کہ:
" میں نے کافی جگہ پر پڑھا اور سنا بھی کہ 1920 میں قادیانیوں کو ربوہ کی جگہ 100 برس کےلئے لیز پر دی گئی۔ اب سو برس پورے ہونے کو ہیں۔ قادیانی سرگودھا کے قریب کئی گنا قیمت دے کر زمینیں خرید رہے ہیں۔ اور اسکےلئے ہر حربہ استعمال کررہے ہیں۔ پیسہ۔ طاقت، دھمکی، لینڈ گریبنگ۔ اور لوگ بھی بیچی جارہے۔ بلکل فلسطینیون کی طرح۔ ایسے میں خان جی کی حکومت کا شروع میں ہی کئی لاکھ مکان بنانا۔ پہلے خطاب میں ہی سرکاری زمیںوں پر گھر بنانا۔ شیخ رشید نے ریلوے کی زمین کے بارے بھی یہی منشور دیا ہے۔ اور اس پر سونے کا سہاگہ قادیانی ماہرمعاشیات لانا جو ایکٹویسٹ بھی ہے۔ 

کہیں وہی فلسطین والا کھیل تو نہیں کھیلا جارہا، کہ کچھ کچھ قوانین بنا کر۔ کچھ سرکاری زمینیں انکو الاٹ کی جائیں اور کچھ یہ خرید لیں۔ پھر ادھر اپنی آبادی بڑھائیں اور دو تین دھائیون بعد ایک اور قادیانی ریاست کا بطریق اسرائیل اعلان کردیا جائے جو پاکستان کے عین قلب میں واقع ہو؟؟؟ جب کوئی علاقہ کسی گروہ کی ملکیت ہوگا تو وہ پرائیویٹ پراپرٹی کہلائے گا۔ پھر ادھر انکے اپنے قوانین لاگو ہونگے۔ 
تب تک قادیانیت کو جسے ہم بھول گئے تھے۔ عوامی بحث میں لایا جائے اور میڈیا کےزریعے لوگوں کے دلوں میں اسکےلئے ہمدردیان پیدا کی جائیں۔ 
بات ہے خوفزدہ کرنے والی۔
اور صورت حال ہمارے اندازے سے زیادہ خراب ہے۔ آپ بھی سوچئے گا. اور دعا کیجئے کہ میرے اندیشے غلظ ثابت ہوں۔ 
بہرحال امید کی کرن یہ ہے کہ "وللہ خیرلماکرین"۔
#قادیانی_فتنہ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں