آج کل بلاول سے لیکر فیس بکی "سیانے" اور حکومتی تختوں پر بیٹھے ہوئے،اپنے تخت فرعون سے یہی سوال کرتے
نظر آتے ہیں کہ "چیف جسٹس تم نے یہ
کیوں نہیں کیا ؟ تم نے وہ کیوں نہیں
کیا؟ تم یہ کرو گے؟ تم وہ کرو گے؟" مجھے
سمجھ نہیں آتی ہر کام چیف جسٹس نے ہی کرنا ہے، یہ جو باقی کے 2500 سے زائد مچھند ربقسم
"مگرمچھ" ہم نے
پالے ہوئے ہیں، صدر، وزیراعظم، وزیر، وزرائے
اعلٰی، گورنرز، صوبائی وزراء، پھر سرکاری افسران، جو بادشاہوں کی طرح زندگی
انجوائے کررہے، جنکو آپ محلات میں سے باہر نکلنا بھی گوارہ نہیں، یہ کس بیماری کی دوا ہیں.
اگر سب کچھ چیف نے ہی کرنا
ہے اور اسے ہی جواب دینا ہے تو ان باقی کے
۔۔۔۔۔۔ کو گھر بھیج دو، انکو ملنے والی تنخواہیں و مراعات اگر عوام میں تقسیم
کردی جائیں تو اس سے یقینی طور پر ملک سے غربت کا خاتمہ ہوجائے گا۔
سرکاری افسر سرکاری اہل کار
جواب دیںحذف کریںسارے حرام زادے ہیں۔
یہ نوکری کیلئے جوتیاں گھسٹنے والاوقت بھول جاتے ہیں
اور نکے نکے حرامی فرعون بن جاتے ہیں۔
کوئی بھی سرکاری ملازم ایسا نہیں جو پکا حرام کا نہ ہو۔
ویسے ایک خیال دماغ میں گھستا ہے ایسے موقعوں پر۔۔۔ کہ جب چوہدری صاحب سپریم کورٹ چھوڑ دیں گے تو پھر کیا ہوگا ان سیانوں کا؟
جواب دیںحذف کریںچوہدری جی کے نہ ہونے سے بھی اب کوئی اور آجائے گا، دنیا کا مالک اللہ ہے، البتہ جوہدری جی نے اچھائی اور ثابت قدمی کی ایک مثال ضرور قائم کردی ہر اک کےلئے
جواب دیںحذف کریں