ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

معالجات

کچھ اپنے تجربے
پتے کی پتھری کا مجرب علاج،
بہت برس قبل، جب کالج میں پڑھایاکرتا تھا، تو پتے کی پتھریوں اور انکی اقسام پر ایک بار بہت بحث ہوئی،
پھر انکے علاج پر بھی ، جو مختلف طریقہ پر مشتمل تھا، سرجری، لیزر، ہومیوپیتھک ادویات، اور ایک نسخہ بہت سادہ سا،
ایک  کھانےچمچ زیتون کا تیل، ایک گلاس سنگترے کا تازہ جوس، مکس کرکے پی لیں، پتھری اگر اپنی ابتدائی سے درمیانی اسٹیج پر ہے تو انشاء اللہ ایک ماہ میں افاقہ ہوجائے گا۔

نوٹ، جن کا پرابلم بہت ایڈوانس ہو چکا ہے وہ اس نسخہ پر تکیہ کرنے کی بجائے اپنے معالج سے براہ راست رجوع کریں

2 تبصرے:

  1. لوجی اپنا تجربہ جے!!!! اگر آپ کا گلا خراب ہو گیا ہے اور بہت درد کر رہا ہے تو نارمل طریقہ ہے

    کہ گرارے کرو گرم پانی کے نمک ڈال کے لیکن

    کچھ لوگ گرارے بھی نہیں کر سکتے خاص کر خواتین

    تو جناب اس کا بہت بہترین اور فوری علاج ہے کہ:

    ایک کپ کالی پتی کے قہوہ کا لیں اور اس میں ایک چٹکی تھوڑی موٹی پسی ہوئی کالی مرچ ڈالیں تھوڑا سا نمک اور اس قہوہ کو پی لیں ٹھیک 10 منٹ بعد آپ کے گلے کا درد اور سوجن ٹھیک ہو جائے گی۔

    شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  2. یہ تجربہ تو بہت خوب بتایا آپ نے،

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں