زمانہ
قدیم میں جب آتش جواں ہوا کرتا تھا اور
یورپ گردی کا نیا نیا شوق سر پر سوار ہوا تو، ہنگری اور پولینڈ ان ممالک میں سے تھے جہاں
ہماری قلمی دوستی بہت تسلسل کے ساتھ تھی اور چونکہ بہت سے اسپرانتو
دان بھی ادھر بستے ہیں اور بہت منظم ہیں
تب بھی اور اب بھی کسی نہ کسی پروغرام کی دعوت موصول ہوتی، مگر کہ ہر دعوت
دعوت شیراز نیست گر پیسہ در جیب نیست، دوسری وجہ پولینڈ کی موندا تورزمو اور ہنگری کے گرم چشموں کے مساج و ہییلتھ
سینٹرز کی فوٹوئیں تھیں۔
درخواست بھی لیٹ دی ہے ویزہ کےلئے لہذا
رہن دو۔
میں
اسکو برا بھلا کہتا ہوا اٹالین ایمبیسی کو
نکل لیا، ویزہ آفیسر نے پوچھا
بھی کہ تم نے پولینڈ کا ویزہ
اپلائی کیا تھا؟؟ تو جواباُ ہم نے جو
گالیاں بزبان انگریزی زبانی یاد تھیں وہ بھی اور جوپنجابی کی تھیں انکو
بھی ترجمہ کرکےپولش ویزہ آفیسر کی خدمت میں پیش کیا ، تو اسکے بعد اس نےمذید کوئی سوال نہ
کیا، لازمی طور پر بھلے مانس سمجھ گیا
ہوگا کہ اگر اس کا ویزہ نہ لگایا تو اس سے ڈبل قصیدہ خوانی میری بھی ہونی ہے۔
خیر
ہم برطانیہ میں شب بسری کرتے ہوئے ادھر اٹلی میں جلسہ پڑھنے پہنچ گئے، مگر پولینڈ والی مہر پاسپورٹ پرہی رہی، اور منہ چڑاتی رہی، پھر ادھر مستقل رہنے کا
پروغرام ایسا بنا کہ بس لٹک ہی رہے۔ گاہ
بگاہے کسی پروغرام میں کسی نہ کسی پولش اسپرانتودان سے ملاقات ہو ہی جاتی ہے اور
پھر سے ادھر کی دعوت تازہ ہوجاتی ہے۔ ابھی پھر اگست میں ایک جلسہ کی دعوت ہے۔ جاتے ہیں یا نہیں مگر راشد صاحب سے فیس بک پر بات کر بیٹھے اور انہوں
نے اپنی طرف سے بھی دعوت دے ڈالی کے جناب
ضرور آؤ اور رہو ہمارے ، پاس ، اگر موڈہو تو آپ کا ویاہ بھی کروایا جاسکتا
ہے۔ خیر بات مذاق میں رہی اور اچھا دیکھیں گے کہہ کر آئی
گئی ہوگئی۔
آج
اپنے علی حسن صاحب سے بات ہورہی تھی تو انہوں نے بھی ہماری
پروگرام کو پکا کرنے کی حتٰی المقدور کوشش کی۔ آپ کو بھی شامل کرتے ہیں اس گفتگو میں اور پھر فیصلہ آپ کے ہاتھ میں کہ ہن
ایتھے مریئے،
جناب
چینی گندے نہیں ہوتے بلکہ کہ پاکستانیوں کی طرح ہر ماحوال میں ڈھل جانے اور
سروائیول کرنے والی قوم ہے، پیسے
نہیں ہیں تو فیکٹری میں 16 گھنٹے کام کرلو اور ایک کمرے میں
12 بندے رہ لو، ہیں تو پھر گلیانی
کی بیگم کی شاپنگاں کے قصے پڑھ لو ، پس ثابت
ہوا کہ
دنیا میں یا تو چینی چھا جائیے گے یا پاکستانی، مگر چونکہ پاکستانی ذرداری کو
بھگت رہے ہین لہذا انکے چانس کچھ کم ہین،
جناب آپ بھی پولینڈ اگست سے پہلے پہنچ جائیں کہ
ہوسکتا ہے میرا بھی چکر لگ جائے تو دونوں ملک کر ادھر ایک یورپین اردوبلاگر کانفرنس
کرلیں گے اور آپس میں تقسیم اتعامات و اوارڈ بھی ہوجائے ، اور پھر
ادھر تو ایک راشد صاحب نے مجھے معشوق
و شادی بھی آفر کردی پولینڈ میں، وہ بھی فری میں، آپ بتاؤ،
بلکہ
دعا سے پہلے ہی آجاؤ
ضرور
جائو جی یقین مانیں انکا کوئی احسان نہیں انکو تو ایک بئیر میں پڑ رہی ہو گی
ہا
ہا ہا، مگر میں تو آپ کے بلاگ پڑھ پڑھ کر انکی دعوت کو ٹھکرا گیا، یہ صاحب ادھر میرے مہمان ہوئے تھے ایک بار، ابھی
ادھر ہیں اور چلتا پرزہ ہیں
جائیں
جی ضرور جائیں پر وارسا میں کچھ خاص نہیں ایک ہے مازوری ریجن وہاں
جائیں آجکل تو جنت
ہو گی وہ زمین پر
نہین
مجھے کراکوو جانا ہے
وہ
بھی اچھا ہے بلکہ بہترین شہروں میں ایک پولینڈ کے
ہاں
ادھر ہے انکا جلسہ۔ پر سنا ہے بڈھوں کا شہر
ہے۔ اور جنہوں نے مجھے مدعو کیا ہوا ان میں
سے کوئی بھی 55 سے کم نہ ہوگا، ہا ہا
ہا
سارے
ہی کھوسٹ قسم کے اور ہتھرو سیکس بڈھاس ہیں
ہا
ہا ہا ہا ۔ایک بندہ ملا تھا شکل و صورت سے ایسا تھا کہ ہمارے نوکر اور بھنگی بھی بہتر
ہوتے ہیں کہتا تھا کہ ٹائون میں جائو تے کڑیاں آپے فون نمبر دے جاندیاں نے
جائو
جی تسی وی پولیاں نوں آزمائو
یہ
سنا ہےکوئی بیس برس پہلے کی کہاوت ہے، جسے ہمارے لوگ بھولنے کو تیار نہیں، میرا خیال
ہے ابھی حالات وہ نہیں رہے
نہ
جی آزما کے ویکھ لو جے واپسی تے اکیلے گئے تو تہاڈی نیت دے فتور کے علاوہ اور کوئی
وجہ نہیں ہو گی
اگر
یہ قول ہے تو فیر وہ راشد سچا ہے، مگر یہ گل آپ نے اپنے بلاگ پر کیوں نہیں لکھی، مین
تو اسے ایویں ہی لتاڑ گیا
ہا
ہا بھائی جان اب ہم کیوں مولوی بنیں مفت میں دوسروں کے سامنے :)اگر کہہ دیتا کہ پھنس
جاتی ہیں تو مزاح کہاں سے آتا ہیں جی؟ ویسے اس میں کوئی شک نہیں شاید ہی کوئی اور قوم
اتنی واہیات ہو خود میری ایک استانی تھی پولش پڑھاتی تھی کہتی تھی کہ ساری دنیا میں
ہمارا تاثر ہے کہ ایک بئیر پر رات گزار لیتی ہیں اور یہ کوئی اتنا غلط بھی نہیں
ہا
ہا ہا اگر یہ بات ہے تو فیر بھائی جان کہنا جھڈ دو، اور یرا کہا کرو
میرا
تو ادھر پولینڈ جانے کو سخت دل کررہا
بلکہ
سنہ انیصد ستانوے مین پاکستان سے پولینڈ کا ویزہ بھی ریجیکٹ کروا چکا
ضرور
جائیں اور بقلم خود دیکھ کر آئیں کہ دنیا میں ایسے ایسے لوگ بھی ہیں اور ہمکو اجازتاں
دیں 2 بج گئے ہیں اور 4 بجے لائٹ جانی ہے 2 گھنٹے سو لیں
اچھا
فیر شب بخیر
اوئے
ہوئے 1997 میں پولینڈ ، بھائی جان اور نہیں تو 25،30 معاشقے ایک ہفتے میں ہی کر لیتے
چلو
جی عمر باقی تے صحبت یاراں باقی
نہ
تپاؤ
اوس
کنجر ایمسڈر نے ویزہ نہیں دیا تھا کہ جی میں مطمعن نہیں ہوں، دسو
تب
تو میں نے ٹینش نہ لی اور ادھر اٹالین ایمبسی سے لے کر ادھر نکل لیا مگر اب اس کی ماں
بہن ایک کردینے کو دل کررہا
ہا
ہا ہا اپنی بہو بیٹیاں بچا لے گیا جی صاف
ویاہ کروانے کی دعوت ہے تو۔۔
جواب دیںحذف کریںاو رہن دو جی اتنے دور وہ بھی ویاہ کیلئے جانا۔۔۔ہم نزدیکی نزدیکی بھی کچھ کر سکتے ہیں؛ڈ
میرا بھی پولینڈ کی سیر کو شدید دل کر را :ڈ:ڈ:ڈ
جواب دیںحذف کریںجناب اس دعوت شیراز کے بعد دل چاہ رہا ہے کم وزن کا لفظ ہے بلکہ دل للچا رہا ہے، اوپر سے اپنے مولبی علی حسن کی گواہی بھی تو دیکھو
جواب دیںحذف کریں