خدا
بندے کے دل میں رہتا ہے
یہ بات آپ
کو مولبی نے کبھی مسیت میں نہیں بتائی؟ ناں جی ناں ایس طراں نہ کریں، ضرور بتائی ہوگی
اب یاد آیا، چلو
شکر ہے کہ آپ کو یاد تو آگیا کہ خدا بندے کے دل میں بستا ہے
خود حساب لگاؤ
جب
خدا بندے کے دل میں ہے
تو فیر اگر بندہ دل سے دعا کرے
تو فیر اگر بندہ دل سے دعا کرے
اللہ
تو ادھر نیڑے ہی ہے
پہلے
سنے گا
یا مولبی سے بعد از شیرینی ادائیگی کروائی جائے تو سنے گا؟؟
ویسے
مولبی بعد والی بات کبھی نہیں بتاتا
اسکی روٹیاوں کا چکر ہے ، جی بلکل پیٹ سب کا ساتھ لگا ہوا ہے
آپ
کا بھی ، میرا بھی ، مولبی کا بھی ، پیر صاحب کا بھی، ڈاکٹر کابھی اور ماشٹر کا
بھی
راجہ جی ۔ جب اللہ سُبحانُہُ و تعالٰی نے خود ہی فرما ديا کہ اللہ انسان کی شہ رگ سے بھی زيادہ اُس کے قريب ہے تو باقی کيا رہ گيا
جواب دیںحذف کریںسچ کہا آپ نے شیرینی کے بغیر سنوائی کیسے ہو سکتی ہے۔
جواب دیںحذف کریں