ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

بدھ, نومبر 30, 2011

چاچی کا دکھ


امریکی وزیرخارجہ چاچی ہلری کلنک ٹیکن نے فرمایا ہے کہ ’مشترکہ مفادات پر تعاون سے منہ موڑ کر کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا۔ مجھے انتہائی افسوس ہے اور امید ہے کہ شاید کہیں کوئی ایسا راستہ ہو کہ مستحکم، محفوظ اور پُرامن افغانستان کے لیے کی جانے والی ان عالمی کوششوں میں ہمیں پاکستان کی شرکت سے فائدہ ہو سکے۔
سوال ہے چاچی جی کہ اس میں فائدہ کس کو ہوگا ، امریکہ کو ، بھارت کو، نیٹو کو یا پھر افغانستان کو، مگر اس سارے لفڑے میں پاکستان کا کیا مفاد ہے؟؟؟ بے عزتی کروانا، چھتر کھانے، برا بننا، دھشت گردی جھیلنا، معاشی عذاب کا سامنا کرنا، انڈیا کے تلوے چاٹنا، مشرف سے لیکرذرداری و گیلانی جیسوں کو برداشت کرنا اور آخیر میں فوجی مروانا ، کیا یہ فائدہے؟؟؟ہیں، ویسے حاصل جمع تو ابھی تک یہی ہے۔
اگر کسی کو کوئی اور فائدہ بھی نظر آئے تو مجھے بھی بتلائے؟؟

7 تبصرے:

  1. ڈاکٹر ساب ٹینشن نا لیں۔
    آپ کی چاچی کی سپلائی دو چار دن میں بھال ہو جائے گی۔
    پاکستان کا فیدہ اسی میں ہے،عوام افلاس زدہ رہے۔
    اور جاگیر دار ، جنرل ، ویڈیرے ، شاہ جی ،
    زندہ باہ۔۔۔۔ہیں جی

    جواب دیںحذف کریں
  2. یاسر جی ڈراؤں ناں، اس طراں کی باتاں ٹھیک نہیں ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  3. یہ اوپر ذکرکردہ فائدئے کیا کم ہیں جو اور بھی ڈھونڈ رہے ہو۔ناشکرئے پاکستانی قوم کہیں کے

    ڈیموکریسی تک نہیں جانتے

    جواب دیںحذف کریں
  4. ’’دِل شکستہ نہ ہو۔غم نہ کرو۔تم ہی غالب رہو گے۔اگر تم مومن ہو‘‘۔(آلِ عمران)

    ثاقب شاہ
    colourislam.blogspot.com

    جواب دیںحذف کریں
  5. دل شکستہ کیوں نہ ہوجی جب اپنے مومن ہونے پر بھی شک ہے، جو کام ہم من حیث القوم کررہے ہیں کیا وہ مومنین کے کرنے والے ہیں؟؟ ہیں جی

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں