ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

ہفتہ, اکتوبر 01, 2011

الزامیات

ایک پرندہ اڑتا اڑتا اچانک ایک جہاز سے ٹکراتا ہے، جہاز کو آگ لگ جاتی ہے، جلتے جلتے زمین پر گرتا ہے، نیچے ایک کالونی ہے وہ گھروں کو بھی آپ لگ جاتی ہے۔ پرندہ بھی مرجاتا ہے۔ جہاز میں سوار عملے سمیت سارے مسافراندر ہی ہلاگ ہوجاتے ہیں البتہ پائلٹ کود جاتا ہے مگر نیچے گزرتی ہوئی بجلی کی تاروں میں اٹک کر مرجاتا ہے۔ نیچے کالونی کے لوگوں میں سے بھی بیسیوں مرتے ہیں اور بہت سے زخمی۔۔۔

اب پرندے کے لگتے جہاز کو مورد الزام ٹھرا رہے ہیں، مسافر اور عملے کے لوگ پائلٹ کو، وہ واپڈا والوں کو، کالونی والے فلائی کمپنی کو۔۔ ۔۔۔  ۔۔ ۔۔۔اور۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ۔۔۔  فضائی کمپنی پرندے کی اس پوری نسل کو گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔۔۔ اب کون جانے وہ پرندہ اصلی تھا یا امریکہ بہادر کا ڈرون؟؟؟؟  کیا کوئی بتا سکتا ہے؟؟؟؟؟

4 تبصرے:

  1. کہیں وہ ڈینگی مچھر تو نہیں تھا؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. ویسے اس بارے میں بھی کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ایجنسیاں لازمی تفتیش کریں کہ یہ ڈینگی کی ڈنکی وی انکل سام کی لگائی ہوئی تو نہیں۔ جرثیمی اور بیالوجیکل ہتھیار۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. آپ تو بات کو کہاں سے کہاں لے گئے
    ویسے یہ کونسے جہاز کی بات ہے ؟

    جواب دیںحذف کریں
  4. یہ ایک خیالاتی جہاز ہے بزرگو، ، آپ اسکو الزامیات کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کرو، کہ کون کیسے کس پر الزام دھرتا ہے اور حقیقت کیا ہوتی ہے۔ اس کو اگر یہ نہ ہوتا تو کے پس منظر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں