Friday, November 23, 2007

اٹلی میں بیرون ملک کارکن

اٹلی میں دسمبر کے شروع سے سپانسر کا قانون آرہا ہے۔ جس کے مطابق کاروباری حضرات بیرون ملک سے کارکن بلواسکتے ہیں۔
اس دفعہ درخواست براستہ انٹرنیٹ ہوگی۔ جو وزارت داخلہ کی سایئٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
میرا اپنا خیال ہے کہ اگلے ماہ کے شروع میں ڈیکلیریشن آئے گا اور وسط میں درخواستیں جمع ہونا شروع ہوں گی۔ اس کےلئے ضروری ہے کہ مالک کارکن کی معقول آمدن اور رہائش کا بندوبست کریں۔

3 comments:

Maharaja said...

Dear Raja Jee

Aslamaleikum

You are doing it very well Great

Keep it on

with regards

I Raja
Rajputvalley111@yahoo.de

Anonymous said...

افتخار صاحب آپ کا بلاگ پڑھا کافی اچھی باتین پڑھنے کو ملی ہہیں ایک بات کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کے پاس وقت ہو تو بتانا کے یہ اپ ناے لیکھا ہے اٹلی میں ورکر بلانے کا نیا قانون ٓآ رہا ہتے اس بارے میں بندہ کحچھ تفصیل جاننا چاہتا ہے kamal-kash@hotmail.com

afzalmakkah said...

اٹلی میں ایک نووارد پاکستانی کو جو کہ قانونی طور پر ورک پرمٹ رکھتا ہو کیا کیا مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور تعلیم کے کیا چانس ہیں
افضل مکۃ