حکایت ہے کہ ایک آدمی کو غم سے نڈھال روتے دیکھ کر فقیر نے پوچھا کہ میاں کیوں رو رہے ہو؟ اس نے بتایا کہ میری ماں مرگئی ہے۔ فقیر بولا غم نہ کر پرسوں میری ہانڈی ٹوٹی مگر میں نے بھی صبر ہی کیا تھا تو بھی صبر ہی کر۔
آج پاؤل مرگیا، جسکا تھا اسے غم تو لازم ہوگا مگر بقول فقیر صبر کرے کہ 4 برس قبل ہماری ماں مری تو ہم نے بھی صبر ہی کیا تھا۔ آخر ک...ار
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔