آج میرے لیے بہت عجیب دن ہے، کوئی بھی کام کرنے کو دل نہیں کر رہا اور نہ ہی کسی کلائنٹ کو سرو کرنے کا، فواد میرا دوست کہ الجیریہ کا ہے، میرا دماغ کھا رہا ہے، دل کرتا ہے کہ اسے اٹھا کر باہر پھینک دوں
لیکن اٹھا کر پھینکے سے پہلے چند باتوں پر غور کر لیجئے گا کہیں زیادہ وزنی تو نہیں۔۔۔ آپ سے طاقتور تو نہیں زیادہ کمزور تو نہیں۔۔ اگر ان میں سے ایک بھی بات ہے تو اسے اٹھا کر باہر پھینکے کا ارادہ موقوف کردیں کیونکہ لینے کے دینے پڑسکتے ہیں۔۔۔
او خیر کہیں دل ول تو نہیں ٹوٹا ہوا؟؟؟؟
جواب دیںحذف کریںعجیب کشمکش میں مبتلا ہیں آپ! ایک تو کچھ کرنے کو جی بھی نہیں کر رہا اور دوست کو اٹھا کر باہر پھینکنے جیسا بڑا کام کرنے کا بھی کہہ رہے ہیں؟
جواب دیںحذف کریںلگتا ہے وہ والا دل کا معاملہ ہے۔۔۔
جواب دیںحذف کریںتو پھینک دیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیکی اور پوچھ پوچھ
جواب دیںحذف کریںلیکن اٹھا کر پھینکے سے پہلے چند باتوں پر غور کر لیجئے گا
جواب دیںحذف کریںکہیں زیادہ وزنی تو نہیں۔۔۔
آپ سے طاقتور تو نہیں
زیادہ کمزور تو نہیں۔۔
اگر ان میں سے ایک بھی بات ہے تو اسے اٹھا کر باہر پھینکے کا ارادہ موقوف کردیں
کیونکہ لینے کے دینے پڑسکتے ہیں۔۔۔