لگتا ہے یہ امریکیوں کے باپ کا ملک ہے جو اپنی شناخت کروانے سے انکار کروارہے ہیں، ادھر امریکہ میں تو وزیروں کے بھی جوتے اتروالیے جاتے ہیں، کوئی چوں نہیں کرتا اور ادھر رحمان ملک سب کے فون کرکے لنگ جانے کا کہہ دیتا ہے، چکر کیا ہے آخر؟؟؟ کیا ہم لوگ اتنے ہی لیٹ گئے ہیں کہ جو کوئ مرضی ہم پر چڑھ دوڑے
اسی کو بےغیرتی کہتے ہیں۔۔۔ جس کا ہم من حیث القوم شکار ہو چکے ہیں۔۔۔
جواب دیںحذف کریں