ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار, جنوری 20, 2013

اٹلی اور یورپ میں رہنے والے ہوشیار

مشتری ہوشیار باش، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔

آپ نے فوریکس کا نام سنا ہوا ہے، تیل اور سونے مطلب گولڈ مارکیٹ میں بڑا نام ہے، کرنسی کی مارکیٹ میں بھی اس کمپنی کا اچھا حصہ ہے۔ Xforex اور euro4x کی طرح کی یا ان سے ملنے جلتے ناموں کی سائیٹس و فیس بک و دیگر سوشل میڈیا میں آپ کو نظر آئیں گی، جو آپ کو اچھی آمدن مطلب چار چھ ہزار یورو ایک ماہ میں کما کر دینے کا دعوہ کرتے نظر آویں گے۔

ہوشیارِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوشیار۔۔۔۔۔۔۔سوبار ہوشیار۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ فراڈ ہیں۔

 یہ آپ سے سب پہلے تین چار سو یور بنیادی انویسٹمنٹ کے نام پر اپنے ادھر منتقل کرولیں گے اور پھر آپ انکو ڈھونڈتے رہو، آپ ایک دفعہ انکو فون کرلو، یا اپنا نمبر دے دو کسی طریقہ سے، بس پھر آپ کو یہ کال پر کال، انکی اٹالین بولنے سے میرا اندازہ ہے کہ یہ لوگ رومانیہ یا البانیہ وغیرہ کے ہیں۔ آپ کو پہلی کال میں ہی ٹرانزیکشن کروانے کا کہیں گے۔ اپنا دفتر میلان یا کسی بڑے شہر میں بتاتے ہیں مگر آپ وزٹ کرنا چاہیں تو پبلک کےلئے کھلا نہیں ہے، کسی بندے سے ملنا انکی پالیسی میں شامل نہیں، بس فون سنو ایی میل ریسیو کرو اور پیسے دو۔


 فیر ہاتھ لگا لگا کر دیکھ کہ اے کی ہویا

7 تبصرے:

  1. یعنی یورپ میں بھی فراڈ ہوتا ہے ۔۔۔۔ سٹرینج۔۔۔ ویری سٹرینج :ڈڈ

    جواب دیںحذف کریں
  2. لغدا اے تہاڈے نال ہتھ ہو گیا اے
    کہ اے خبر جیڑی کہ انٹر نیٹ جنی پرانی اے
    او خبر تسی اج دے رے او
    تے ایدا مطلب اے کہ
    ہینڈ ہو گیا جی

    جواب دیںحذف کریں
  3. ہینڈ ہوتے ہوتے بچا ہے جی، گزشتہ دو ہفتوں میں انکے کوئی 70 فون سنے، البتہ میلان جاکر انکے دئے ہوئے ایڈریس کو دیکھنے کی کوشش میں سفر کا خرچہ خوامخواہ میں ہی ہوگیا۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. یہ اپنا تجربہ ہے یا کسی دوسرے کا تجربہ

    جواب دیںحذف کریں
  5. اس قوم کو ٹھگی لگانے کے چانسز ہمیشہ بے شمار رہے ہیں کیونکہ یہ خؤد پیش کرتے ہیں خود کو قربانی کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم ہیں نا!

    ایسی وارننگز یہ ہزار دفعہ پڑھیں گے پھر کہیں گے شاید "یہ" والا اصلی ہو ۔۔ چلو ٹرائی کرتے ہیں:)

    جواب دیںحذف کریں
  6. بچ جانے دیاں مبارکاں۔ تے دعا اللہ ہر کسی نوں بنارسی ٹھگاں تو بچا کے رکھے

    جواب دیںحذف کریں
  7. کسی بندے سے ملنا انکی پالیسی میں شامل نہیں، بس فون سنو ایی میل ریسیو کرو اور پیسے دو۔

    کمال ہے کہ بندہ پھر بھی ان کے جال میں آ جاتا ہے ۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں