کچھ سیاہ سی بیانات پر ہماری عقل سلیم کے مطابق عوامی تبصرے ایک آم آدمی کی حیثیت سے میں تو یہی کہہ سکتا ہوں کہ جناب ہن رہن دیو تے عوام نوں وی کج کہن دیو
پاکستان کے وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا’گیس بحران کو سیاسی رنگ دیا جارہاہے
پاکستان کے وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا’گیس بحران کو سیاسی رنگ دیا جارہاہے
تو کیا سے مذہبی رنگ دیا جاہئے فیر آپ کے خیال شریف میں
پاکستانی راستےسپلائی کی بحالی نیٹوپرمید ، افغانستان میں
موجود نیٹو فوج
جی بلکل جب تک رزرداری موجود ہے تب تک آپ
کو امید سے ہونے سےکون روک سکتا ہے۔
عدالتی سزاپرحقانی کوصدارتی معافی دینےکاامکان, ، ایکسپریس نیوز
صدر صاحب کو چاہئے کہ وہ اس سزا یافتہ قوم کو بھی
صدارت سے معافی دینے کا سوچیں،
پتہ نہیں صدر سے کون ملاقات کرانا چاہتا ہے ، نواز
شریف
میاں صاحب کیا واقعی آپ اتنے سادے ہیں، بال لگوا
کر تو بندے کو اس طرح کی باتین نہیں کرنی چاہئیں
میموگیٹ تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس، حسین
حقانی پیش نہ ہوئے، جنگ نیوز
کیوں اس نے کوئی گھاس کھایا ہوا ہے کہ پیش
ہوکر چھتر کھائے، اپنے کئے ہوئے سب کو پتا ہوتے ہیں
ڈاکٹر فاروق ستار’الطاف
حسین نے نئے صوبے بنانے کا وعدہ پورا کردیا‘
تو فیر الطاف حسین جان کی امان، باقی کراچی کے امن ،
خوشحالی دینے اور غربت دور کرنے کے وعدے تھے انکا کیا ہوا، وہ بھی پورے کر کے جلدی سے لوٹ آؤ وطن کو
عمران خان کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا آج نہ تنقید کی کیسی پر نہ ہی نعرے
اللہ خیر کرے، نصیب دشمناں کہیں خانصاب کی طبیعت تو خراب نہیں؟ یا چپ کا روزہ رکھ لیا ہے
یہ سب کچھ جو میرے دماغ میں آیا، اگر آپ اس سے مختلف سوچتے ہیں تو لکھ دیں تبصرہ میں

0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔حق بات بھی کہنا اور دل آزاری سے بھی بچنا ضروری ہے
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔