اہل اسلام کو عید میلادالنبی کی مبارک ہو۔
اہل یورپ کو ایسٹر اور گڈفرائیڈے مبارک ہو۔
اہل فارس کو جشن نوروز و نیا سال مبارک ہو۔
اہل ہند کو ہولی مبارک ہو۔
اس بار دلچسپ بات یہ ہے کہ اٹلی میں ہفتہ اتوار پیر کی تین چھٹیاں ہیں۔ اور اکثر ان دنوں میں ہم بے رونقی کا شکار ہوتے ہیں مگر
اس دفعہ ہم بھی جشن منا رہے ہیں عید میلاد النبی کا۔ اللہ ھم صلی علیٰ وآلہ و اصحابہ
2 comments:
اوراس بار اتنے تہوار ایک ساتھ آئے
ہیں۔
آپ کو بھی عید میلاد النبی بہت مبارک ہو۔
Islam tu mazhab hai likan hind, faras aur europe mazahab nahain hain aur kaee mazaahab kay log inmain rehtay hain...
Post a Comment