6. High treason. (1) Any person who abrogates or attempts or conspires to abrogate, subverts or attempts or conspires to subvert the Constitution by use of force or show of force or by other unconstitutional means shall be guilty of high treason. (2) Any person aiding or abetting the acts mentioned in clause (1) shall likewise be guilty of high treason. (3) [Majlis-e-Shoora (Parliament)] shall by law provide for the punishment of persons found guilty of high treason.
صاحبو ہم اب بھی پاکستانی ہیں، البتہ ساکن اطالیہ ہیں، پاکستانیوں کے بقول اٹالین ہوچکا ہوں اور اٹالینز کے بقول پرانا پاکستانی جو اب ناقابل تبدیلی ہے، مذہباُ مسلمان ہوں باوجود اس کے کہ ہر الٹا کام اسلام کے نام پر کرتا ہوں، مسلمان غیرمسلم اور غیر مسلم پکا مسلمان سمجھتے ہیں، تعلیم معالجات کی حاصل کی اور پاکستان میں ہتھوپیتھک طریقہ علاج کے ماہرین میں شامل ہوتا تھا، ادھر اٹلی میں غم روزگار نے ہر وہ پیشہ اپنانے کو مجبور کیا کہ پاکستان میں نیچ سمجھا جائے، ترکھان سے لیکر رنگساز، منشی سے لیکر، اسکول ماشٹر اور پھر یار دکان بڑھا گئے، ایک ٹریول ایجنسی قائم کرلی اور یار لوگ اس چھوٹے سے 32 فٹ کے دفتر میں قید ہوگئے، البتہ یہ فائدہ ہوا کہ اب لوگ روتے ہوئے نہیں آتے البتہ روتے ہوئے جاتے ہیں کہ لوجی کرلو گل اس نے تو ہمیں لوٹ ہی لیا ہے۔
خیر سے بال بچے دار ہیں البتہ سر پر بال کم ہیں ہیں۔
4 comments:
آئیں کی دفعہ تراسی کو ذیلی دفعہ نبے سے مالا کار پڑھیں تو صاف لاکھا ہوا ہے صادر مشارف آئیں معطل کار ساکتے ہیں۔
ڈاکٹر شیر افگن
6. High treason.
(1) Any person who abrogates or attempts or conspires to abrogate, subverts or attempts or conspires to subvert the Constitution by use of force or show of force or by other unconstitutional means shall be guilty of high treason.
(2) Any person aiding or abetting the acts mentioned in clause (1) shall likewise be guilty of high treason.
(3) [Majlis-e-Shoora (Parliament)] shall by law provide for the punishment of persons found guilty of high treason.
یہ تو آئین کی دفعہ 6 ہوئی۔ اسے پاکستان پینل کوڈ سے چیک کریں تو معلوم ہو گا کہ ٹریزن کی سزا موت ہے۔
Thanks a lot
Post a Comment