میری طرف بھی تمام اہلیان وطن کو یوم آزادی مبارک ہو۔
دوسروں کی دیکھا دیکھی میں نے بھی بلاگ میں لکھ دیا شائد حب الوطنی صرف اتنی ہی رہ گئی ہے۔ مگر سوچتا ہوں کہ یہ کون سی آزادی ہے اور کس سے؟ میں بھی سوچتا ہوں آپ بھی سوچئے
Urdu Blog ڈاکٹر افتخار راجہ کا اٹلی سے
1 comments:
or humari tarf se aap ko bi bohat eid mubarak hoo
yeh payara din
Post a Comment