میری طرف بھی تمام اہلیان وطن کو یوم آزادی مبارک ہو۔
دوسروں کی دیکھا دیکھی میں نے بھی بلاگ میں لکھ دیا شائد حب الوطنی صرف اتنی ہی رہ گئی ہے۔ مگر سوچتا ہوں کہ یہ کون سی آزادی ہے اور کس سے؟ میں بھی سوچتا ہوں آپ بھی سوچئے
ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ